گوجرانولہ میں کٹھ پتلی حکومت کیخلاف 16اکتوبر کو دمادم مست قلندر ہوگا: قمر زمان کائرہ
لالہ موسیٰ: پی ڈی ایم کا جلسۂ گوجرانولہ / پیپلز پارٹی پنجاب نے تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے پیپلزپارٹی گوجرانولہ ڈویژن کے عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے، جو ڈیرہ کائرہ ، لالہ موسیٰ میں منعقد ہوگا۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے…