کرونا وائرس نے کترینہ کیف کو گھر میں جھاڑو لگانے پر مجبور کر دیا، ویڈیو وائرل

گر یہ کہا جائے کہ کرونا وائرس نے دنیا کا ںظام تلپٹ کر دیا ہے اور وہ تمام کام جن کے بغیر زندگی کا تصور محال تھا آج سب ان تمام کاموں کو ترک کر چکے ہیں اور وہ تمام لوگ جن  کو پوجا جاتا تھا وہ سب عام سے انسان دکھنے لگے ہیں، تو…