گرمی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر آگئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)؛محکمہ موسمیات نے کل سے بادل برسنے کی نوید سنا دی۔۔چیف میٹرولوجسٹ صاحبزاد خان کہتے ہیں آئندہ ہفتے سے مون سون شروع ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 25 جون سے مون سون شروع ہوگا۔ دوسری جانب واسا کے او اینڈ ایم ڈائریکٹرز کو الرٹ جاری کر دیا۔ واسا کے جاری منصوبوں پر…