رنگا رنگ ماسک کا فیشن شروع۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے لوگوں کے حلیے تبدیل کر دیئے ہیں۔ حفاظت کی خاطر اب فیس ماسک چہرے کا لازمی جز بن چکا ہے۔ پہلے پہل جب وبا پھوٹی تو کہا جاتا تھا کہ محض ان لوگوں کے لیے یہ ضروری ہے جو اس بیماری سے متاثر ہیں۔ لیکن اب ہر کوئی اسے…