پنجاب اسمبلی سے متفقہ منظور قرارداد کے محرک سید حسن مرتضیٰ کے خیالات جمہور پر

‏امید ہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جناب فاطمۃ الزہرہ سلام اللہ علیہا کے جنت البقیع میں روضہ کی تعمیر کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ پنجاب اسمبلی سے متفقہ منظور قرارداد کے محرک سید حسن مرتضیٰ کے خیالات جمہور پر برائے مہربانی سبسکرائب بھی کریں

ایلس ویلز : افغان امن عمل میں زلمے خلیل زاد کو پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کا مکمل تعاون حاصل رہا

اسلام آباد — امریکہ کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے چین سے کہا ہے کہ وہ کرونا کے سبب پاکستان کو قرضوں کی مد میں چھوٹ دے۔ ان خیالات کا اظہار رواں ماہ سبکدوش ہونے والی امریکہ کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اپنی الوداعی نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ ایلس…

وفاقی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان صوبوں سے لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ صوبے کے ساتھ مل کر کام کرنے کے بجائے سندھ کے ‘بہتر کام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔’ بی بی سی کو دیے گیے خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وفاقی…

وزیراعظم اپنے فیصلوں کو جائز قرار دے کر عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری

“سندھ پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جس نے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ مذہبی حلقوں کو بھی اعتماد میں لیا، مگر وفاقی حکومت کی جانب سے آنے والے متضاد بیانات کی وجہ سے مشکلات میں اضافہ ہوا رہا ہے۔”چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری@BBhuttoZardari@BBCWorld#BBZonBBC pic.twitter.com/F9FYwkLHR8 — PPP (@MediaCellPPP) April 23, 2020 اسلام…

ہمیں ایک قوم بن کر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی تجاویز پر عمل کرتے ہوئے وہ اقدامات فوری طور پر اٹھانے ہیں جن سے عوام کی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے: بلاول بھٹو زرداری

لاہور/کراچی/اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں معروف اینکر جاوید چوہدری کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ایک قوم بن کر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی تجاویز پر عمل کرتے ہوئے وہ اقدامات فوری طور پر اٹھانے ہیں جن سے عوام کی جانوں کا…

وفاقی حکومت کورونا وائرس کے خلاف سست روی سے فیصلے کر رہی ہے، پاکستان میں امریکا اور یورپ سے بھی بری صورت حال ہوسکتی ہے: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد/کراچی/لاہور(13 اپریل 2020): پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اے ایف پی سے ویڈیو کال پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک وفاقی حکومت کورونا وائرس کے خلاف سست روی سے فیصلے کر رہی ہے اور لاک ڈاﺅن کے لئے بھی کوئی ٹھوس فیصلہ کرنے میں ناکام نظر آتی…

کورونا کی وبا سے فقط باہمی عالمی تعاون سے ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی / اسلام آباد/ لاہور (11 اپریل 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ کورونا کی وبا سے فقط باہمی عالمی تعاون سے ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ کورونا کی صورتحال پر اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ امیر…

آٹا چینی بحران پر وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ جائز ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آٹا چینی بحران پر وزراء کے قلمدان تبدیل کرنا کافی نہیں، پہلے بھی تحریک انصاف کے وزراء پر الزامات لگے لیکن صرف عہدے بدلے گئے احتساب نہیں ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام “آپس کی بات” میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ…