پیپلز پارٹی اپنے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو پایئہ تکمیل پر پہنچانے کے لیئے جدوجہد جاری رکھے گی: بلاول بھٹو زرداری
کراچی (05 جنوری 2020) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو پایئہ تکمیل پر پہنچانے کے لیئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ وزیراعلیٰ ہاوَس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 93 ویں یومِ ولادت کے موقعے پر منعقدہ تقریب…