بلاول بھٹو زرداری کے گلگت بلتستان کےعوام سے 3 وعدے

دیامر: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، جب کہ ہمیں دیکھ کر کچھ اور سیاسی جماعتیں بھی گھبرانا شروع ہوگئی ہیں۔ دیامر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت نے 2 سال کے دوران گلگت میں…

گلگت بلتستان کی قسمت بدل دیں گے، عوام کو حق حاکمیت دلوا کررہیں گے: بلاول بھٹو زرداری

گلگت: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم گلگت بلتستان میں تاریخ رقم کر کے دکھائیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے ضلع استور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استور کے لوگ جیت چکے ہیں اور استورکا بچہ بچہ کہہ رہا ہے…

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگانے والے نالائق اعظم تاحال لاکھوں پاکستانیوں کو بالواسطہ یا بلاواسطہ بیروزگار کر چکا ہے:بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد/کراچی (23اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے اور اس ناانصافی کے خلاف احتجاج کی پاداش میں 40 ملازمین کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے اب جمہوری ہونے…

مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو ہمت و شجاعت کا پیکر تھیں:بلاول بھٹو زرداری

کراچی (23 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو ہمت و شجاعت کا پیکر تھیں، اُن کی جمہوریت کے لیئے جدوجہد اور قربانیاں تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے۔ پاکستان کی سابق خاتونِ اول بیگم نصرت بھٹو کی نویں برسی کے موقعے پر…

آج اس عہد کی تجدید کرنے کا دن ہے کہ ہم اپنے ملک میں آئین اور جمہوریت کا دفاع کرتے رہیں گے : فریال تالپور

کراچی (18 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے سانحہ کارساز کے شہیدوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے شہداء کی قربانیاں رائیگا ں نہیں جائیں گی۔ سانحہ کارساز کی 13 ویں برسی کے موقعے پر جاری کردہ بیان میں…

پی ڈی ایم 20 کروڑ عوام اور جمہوریت کا مقدمہ لے کر نکل پڑا ہے: پیپلز پارٹی

کراچی (14 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم 20 کروڑ عوام اور جمہوریت کا مقدمہ لے کر نکل پڑا ہے، سلیکٹڈ حکمرانوں کی ابھی سے ہوائیاں اڑی ہوئی ہیں، اپوزیشن کے خلاف تھانیداروں والے ہتھکنڈے بند کیئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی پارلیامینٹرین کی مرکزی جنرل…

کوروناوائرس کو بہانہ بنا کر عمراؤنا وائرس نے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں پر ایف آئی آر دے دی: احسن رضوی

کوروناوائرس کے بعد عمراؤنا وائرس سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ایس او پیزکوروناوائرس کو بہانہ بنا کر عمراؤنا وائرس نے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں پر ایف آئی آر دے دیپیپلزپارٹی کے احسن رضوی نے قوم کو عمراؤنا وائرس سے چھٹکارے کی ایس او پیز بتا ڈالی@AhsanAbbasShah #PDMJalsaGRW pic.twitter.com/zfKOW6gFwO — PPP Information (@PPPInfoBureau) October 14, 2020…

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ساجد حسین طوری صاحب کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی صاحبہ کو فوری انصاف دلانے کی اپیل

*پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ساجد حسین طوری صاحب کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی صاحبہ کو فوری انصاف دلانے کی اپیل* . *یاد رہے کہ نگہت اورکزئی صاحبہ نے آج خود پر پیٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش کی نگہت بی بی کی…

میری بہنوں اور بھائی کے حق پر گورنر شاہ فرمان قابض ہے:نگہت اورکزئی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نگہت اورکزئی نے کہا ہے کہ گورنر شاہ فرمان قبضہ مافیااور منشیات کا سرغنہ ہے ، میری بہنوں اور بھائی کے حق پر گورنر شاہ فرمان قابض ہے جبکہ دو مرتبہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا اور مجھے اور میرے خاندان والوں کو کچھ ہوا تو…

فاطمہ جناح اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو پاکستانی لڑکیوں کی رول ماڈل ہیں: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد / کراچی ( 11 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپنی بچیوں کے مستقبل پر سرمایہ کاری کرنے والی اقوام نہ صرف اپنی دور کے لئے قابلِ فخر ہیں بلکہ پرامن، بقائے باہمی و ترقی پسند معاشروں کی بنیاد کو مظبوط بنانے کے ساتھ ساتھ…