شیری رحمان نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو قوم سے مذاق قرار دے دیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو قوم سے مذاق قرار دے دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر لاک ڈاؤن کے خاتمے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا عمران خان کو علم تھا تو انہوں نے اسے ختم کیوں…