بلاول بھٹو زرداری: وفاقی حکومت کا کورونا وائرس اور ٹڈی دل سے متعلق غیرسنجیدہ رویہ بہت خطرناک ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا کورونا وائرس اور ٹڈی دل سے متعلق غیرسنجیدہ رویہ بہت خطرناک ہے، جب سے لاک ڈاؤن میں نرمی ہوئی، سیکڑوں بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو منگل کے روز وزیراعلیٰ سندھ سید…

سرکاری ملازمین اور کھولے گئے کاروبار سے وابستہ افراد کا کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے، پیپلز پارٹی کا مطالبہ

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی نے کروناء وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت سے سرکاری ملازمین اور کاروباری شعبہ سے وابستہ افرادکا کرونا ٹیسٹ لازمی کرانے کا مطالبہ کیا ہے. پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ کرونا وبا کے شروع میں ہی چیئرمین بلاول بھٹو…

پیپلز پارٹی کی شہباز شریف کے گھر نیب کے چھاپے کی مذمت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) ٹیم کے ان کی رہائش گاہ پر چھاپے کی مذمت کی ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ…

پیپلز پارٹی نے سنتھیا ڈی رچی کی ملک بدری کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی

لاہور: بینظیر بھٹو شہید کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والی امریکی خاتون کی ملک بدری کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنتھیا ڈی رچی نامی خاتون کے خلاف قرارداد پارلیمانی لیڈر پی پی پی پنجاب حسن مرتضیٰ نے جمع کروائی۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت بینظیر…

بھاشن سے کورونا نہیں جا سکتا، کورونا اور دیگر بحرانوں سے نمٹنے کیلئے نیازی کا جانا لازمی ہے: سید حسن مرتضیٰ

لاہور: پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے مطالبہ کیا ہے کہ نیازی اور بزدار سرکار سیمپل ٹیسٹنگ رپورٹ کا جواب دیں۔ اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ لاہور میں کل آبادی کے 6 فیصد لوگوں میں کورونا وائرس کی رپورٹ خطرناک ہے، حکومت بتائے کہ اپنے ہی شعبہ…

لاہور میں 4 ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن کی سفارش

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی ایک سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا ہے، کوئی بھی رہائشی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری محکمہ صحت کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے…

شہزاد اکبر اور وفاقی حکومت وزیراعظم کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں: بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو انکوائری کمیشن کے سامنے نہیں بلایا گیا، کسی نہ کسی کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، شہزاد اکبر اور وفاقی حکومت وزیراعظم کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس…

آٹا بحران پھر سر اٹھانے لگا، فلور ملز مالکان اور حکومت آمنے سامنے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور: کمر توڑ مہنگائی کے باوجود آٹا بحران ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، فلور ملز آٹے کی قیمت بڑھانے اور حکومت قیمت برقرار رکھنے پر بضد ہے تاہم مارکیٹ میں آٹے کی فراہمی متاثر ہونے لگی ہے۔ آٹے کی قیمت کے تنازع پر فلور ملزمالکان اور حکومت آمنے سامنے آ گئے…

بجلی کے بلوں کے اضافی سرچاجز کی وصولی کے خلاف مزید مل مالکان نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور: ٹیکسائل ملوں سیمیت دیگر انڈسٹری کے بجلی کے بلوں میں رعایت نہ دینے کا معاملہ ، بجلی کے بلوں کے اضافی سرچاجز کی وصولی کے خلاف مزید مل مالکان نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد قاسم خان کل یکم جون کو درخواستوں پر سماعت کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس محمد…