پی ٹی آئی حکومت کا کاشت کاروں اور ان کی فصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے بچانے میں ناکامی ناقابل معافی مجرمانہ غفلت ہے: بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ سمیت دیگر صوبوں میں ٹڈی دل کی روکتھام کے لئے مناسب اور مطلوبہ اقدامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹڈی دل کے حملوں کی روکتھام میں وفاقی حکومت کی عدم…

وفاق ہوش کے ناخن لے، شدید خدشات کے باوجود ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے کوئی اقدامات نہ کرنا باعث تشویش ہے: ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں پیپلز پارٹی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ وفاق ہوش کے ناخن لے اور فصلیں تباہ ہونے سے بچانے کیلئے عملی اقدامات کرے، شدید خدشات کے باوجود ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے کوئی…

امریکہ کا عید پر افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان میں عیدالفطر کے موقع پرعارضی جنگ بندی کو سراہا ہے جس سے جنگ زدہ ملک میں قیام امن کی کوششوں کے فروغ کا شاندار موقع فراہم ہوا ہے۔افغانستان میں جارحانہ کارروائیوں کے تعطل کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں طالبان اور افغان حکومت کی…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عید کے حوالے سے ویڈیو پیغام

لاڑکانہ/کراچی/اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عید کے حوالے سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان ایک ایسے وقت میں عید منارہے ہیں جب کرونا کی خطرناک وباء پھیلی ہوئی ہے جبکہ پاکستان کے مسلمان کرونا کی وباء کا سامنا کرنے کے ساتھ طیارہ حادثے…

ایلس ویلز : افغان امن عمل میں زلمے خلیل زاد کو پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کا مکمل تعاون حاصل رہا

اسلام آباد — امریکہ کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے چین سے کہا ہے کہ وہ کرونا کے سبب پاکستان کو قرضوں کی مد میں چھوٹ دے۔ ان خیالات کا اظہار رواں ماہ سبکدوش ہونے والی امریکہ کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اپنی الوداعی نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ ایلس…

بلاول بھٹو کی ہدایت پر پیپلز پارٹی خطرناک کرونا وباء کے باعث عیدالفطر سادگی سے منائی گی

اسلام آباد پاکستان پیپلز کے چیرمین بلاول بھٹو کی ہدائت پر پیپلز پارٹی نے خطرناک کرونا وباء کے باعث عیدالفطر سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ کرونا وباء کے پھیلنے کے شروع میں ہئ چیرمین بلاول بھٹو نے واضح موقف…

آپ نے پی پی چھوڑ کر سلیکٹرز سے ہاتھ ملالیا: ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا شاہ محمود قریشی کو جواب

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ایک وفاقی جماعت ہے، جو ملک کے تمام طبقات کی نمائندگی کرتی ہے. بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی پی پی پی پر صوبائیت کا الزام دھر کر اپنے آقاؤں…

پرائم اور کائرہ کا دکھ — تحریر جنید قیصر

جب بھی میں اس سانحے کے بارے میں سوچتا ہوں۔ تو میرے ذہن میں شہرہ آفاق ٹرائے کا وہ مکالمہ آتا ہے جو ٹرائےکے بوڑھے بادشاہ پرائم اور یونانی دیومالائی نیم دیوتا ایکیلز کے درمیان ہوا۔ ‘ٹرائے جن وار’ میں جب رات کی تاریکی میں پرائم اپنے بیٹے ہیکٹر کا جسد خاکی لینے کے لئے…

بلاول بھٹو کا وفاقی بجٹ کو کورونا بجٹ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ

کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے وفاقی بجٹ کو کورونا بجٹ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا سے متعلق حکومت کا معاشی پیکج ڈراما ہے۔ ہم نے کورونا کے ساتھ معیشت کو بہتر کرنے کے محاذپر لڑنا ہے۔بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ڈیلی ویجزاورسفید پوش افرادکو…

حکمران بدقسمتی سے پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لے کر جا رہے ہیں

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے قومی وحدت کی بجائےتصادم کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت غلط فیصلوں سے آئینی ڈھانچےکو خراب کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق نےکوئی ریلیف پیکج نہیں دیا بلکہ بینظیرانکم اسپورٹ…