بنگلادیش کے مغربی حصے کو طوفان کا خطرہ؟؟؟؟
بھارت اور بنگلہ دیش کے مغربی حصے میں خطرناک سمندری طوفان کے پیش نظر ہزاروں رہائشیوں کو ساحلی پٹی سے محفوظ مقامات پر پہنچانے کا عمل جاری ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی کہ مذکورہ سمندری طوفان گزشتہ ایک دہائی میں آنے والے تمام طوفانوں کے مقابلے میں زیادہ بڑا…