بندانڈسٹریز کو کروڑوں کے بل، گیس کے بلوں کی اقساط نہ کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (ویب ڈیسک):گیس کے بلوں کی اقساط نہ کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، عدالت نےسوئی نادرن گیس کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر کو 8 جون کو پیش ہونے کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت ، سوئی نادرن گیس کمپنی سمیت دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب…