44.2 ٹیرا بٹس ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کا تجربہ کامیاب
لاہور (مانیٹرنگ) ڈیسک آسٹریلوی سائنسدانوں نے ایک مائیکروچپ میں روشنی کے واحد ماخذ (سورس) سے 44.2 ٹیرا بٹس ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس آلے کو انہوں نے مائیکروکومب کا نام دیا ہے جو انٹرنیٹ کو بالکل نئے انقلاب سے دوچار کرے گا۔ اس سے دنیا بھر کے سائنسی اور کاروباری…