عوام نے اپنا فیصلہ پی ڈی ایم کے حق میں سنا دیا ہے، پورے مالاکنڈ کی آواز پاکستان کے کونے کونے میں جا رہی ہے “گو سلیکٹڈ گو”: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(12جنوری2021): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بٹ خیلہ، مالاکنڈ میں پی ڈی ایم کی ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے ریفرنڈم کر کے اپنا فیصلہ پی ڈی ایم کے حق میں سنا دیا ہے اور پورے مالاکنڈ کی آواز پاکستان کے کونے کونے میں جا…

پیپلز پارٹی اپنے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو پایئہ تکمیل پر پہنچانے کے لیئے جدوجہد جاری رکھے گی: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (05 جنوری 2020) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو پایئہ تکمیل پر پہنچانے کے لیئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ وزیراعلیٰ ہاوَس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 93 ویں یومِ ولادت کے موقعے پر منعقدہ تقریب…

شہید ذوالفقار علی بھٹو ملک میں جمہوریت اور مساوی حقوق کے لئے جدوجہد کا سب سے بڑا آئیکن اور بنیاد رکھنے والے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

کراچی/ اسلام آباد (5 جنوری 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک میں جمہوریت اور مساوی حقوق کے لئے جدوجہد کا سب سے بڑا آئیکن اور بنیاد رکھنے والے ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو…

شہید ذوالفقار علی بھٹو وہ عظیم سیاسی رہنما تھے، جس کا حقیقی معنوں میں جینا مرنا اپنی عوام کے لیئے تھا، وہ عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ و جاوید رہیں گے: فریال تالپور

کراچی (05 جنوری 2021) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 93 ویں یوم ولادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقید ت پیش کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ پیغام میں فریال تالپور نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی…

شہید سلمان تاثیر انتہا پسندی کے خلاف چٹان کی طرح کھڑے رہے اور سماج کے کمزور طبقات کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی: بلاول بھٹو زرداری

کراچی / اسلام آباد ( 4 جنوری 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے سابق گورنر شہید سلمان تاثیر کو ان کی 10 ویں یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے مزید کہا ہے کہ شہید…

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 13 ویں یومِ شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

کراچی/ اسلام آباد / لاڑکانہ (27 دسمبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے 13 ویں یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گو کہ جسمانی طور پر وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں، لیکن وہ…

صدر آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت

اسلام آباد (27 دسمبر 2020) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بات کا عزم کیا کہ وہ پاکستان کے عوام کو ظلم اور غربت سے نجات دلانے کی جدوجہد…

فریال تالپور کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں شاندار الفاط میں خراج عقیدت

اسلام آباد/لاڑکانہ/ کراچی (27 دسمبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے 13 ویں یومِ شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک تاریخ ساز شخصیت اور تحریک تھیں، جن کی شہادت…

زندہ ہے بی بی زندہ ہے تحریر نوشین پطرس

پاکستان میں جمہوریت کے ارتقا، وفاقیت کی مضبوطی اور انسانی حقوق کی بحالی کے لئے قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنے اور شہادت کا رتبہ پانے والی اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ بے نظیر بھٹو نے پسماندہ طبقات کیلئے جدوجہد کی، ان کی…

انڊس تهذيب سرزمين پاڪستان جو تاج آهي، ۽ سنڌي ثقافت جو ڏهاڙو ايڪتا توڙي ڀائيچاري جو پيغام آهي: بلاول ڀٽو زرداري

اسلام آباد / ڪراچي (05 نومبر 2020) پاڪستان پيپلز پارٽي جي چيئرمين بلاول ڀٽو زرداري چيو آهي ته انڊس تهذيب سرزمين پاڪستان جو تاج آهي، ۽ سنڌي ثقافت جو ڏهاڙو ايڪتا توڙي ڀائيچاري جو پيغام آهي. سنڌي ثقافت جي ڏهاڙي جي موقعي تي جاري ڪيل پنهنجي پيغام ۾ پي پي پي چيئرمين جو چوڻ هو…