95 سالہ امریکی بزرگ نے سائیکل پر ایک لاکھ میل کا سفر طے کرلیا ہے جو ان کے عزم وہمت کی ایک مثال ہے
کیلیفورنیا کے رہائشی باب میٹیویئر کو ان کے پڑوسی ’بائیسکل باب‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔ 1990 کے عمرمیں وہ اپنی ملازمت سے ریٹائر ہوگئے تھے اور اب تک روزانہ ایک طویل سفرسائیکل پرطے کرتے ہیں۔ اس ہفتے منگل کے روز انہوں نے سائیکل پر اپنے سفر کے ایک لاکھ میل پورے کئے تو ہر…