سوشانت کی بہن کا بھائی کیلئے جذباتی پیغام

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک): رواں ماہ 14جون اتوار کے روز خودکشی کرنے والے 34 سالہ نوجوان بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی بہن شویتا سنگھ کیرتی کی جانب سے اپنے چھوٹے بھائی کے لیے ایک جذباتی پیغام سامنے آیا ہے۔ امریکا میں مقیم سوشانت سنگھ کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے پٹنا پہنچنے کے بعد سماجی…

کورونا سے لڑنے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت دنیا بھر کی خاتون رہنماؤں کی تعریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک):امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے تازہ اداریے میں کورونا سے لڑنے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت دنیا بھر کی خاتون رہنماؤں کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کورونا بحران سے زیادہ بہتر طریقے سے نمٹنے میں کامیاب ہوئیں۔ اخبار نے لکھا…

بیرون ممالک سے 400 خواتین ڈاکٹر سندھ میں کورونا مریضوں کی نگرانی میں مصروف

سندھ میں اپنے گھروں میں موجود کورونا وائرس کے 8 ہزار سے زائد مریضوں کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 24 گھنٹے نگرانی کے لیے دنیا کے 15 ممالک اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مقیم 400 سے زائد خواتین ڈاکٹرز صوبائی حکومت سے تعاون میں مصروف ہیں۔ حکومتی عہدیداروں اور ماہرین کا کہنا تھا کہ…