سفر در سفر پر: وادی پھنڈر (ضلع غذر) کی جھیل
وادی پھنڈر (ضلع غذر) کی جھیل ۔۔ جو صبح کے اوقات میں سونے جیسی سنہری لگتی ہے اور دو پہر کے بعد چاندی کی بن جاتی ہے جیسے پوری وادی نے چاندی کے اوراق اوڑھ لئے ہوں ۔۔ جادوئی جھیل کے سحر انگیز نظارے ۔۔۔ دیکھیں سفر در سفر پر ۔۔ برائے مہربانی سبسکرائب بھی…