اطف اسلم کا گانا یوٹیوب چینل سے ہٹائے جانے کے بعد بھارتی شہری ہی سوشل میڈیا پر احتجاج کر نے لگے
لاہور (ویب ڈیسک:ھارتی میوزک و فلم پروڈکشن کمپنی کی جانب سے عاطف اسلم کا گانا یوٹیوب چینل سے ہٹائے جانے کے بعد بھارتی شہری ہی سوشل میڈیا پر احتجاج کر نے لگے ۔ بھارتی کمپنی نے ہندو انتہا پسند جماعت مہاراشٹرا نیونرمن سینا کی دھمکی کے بعد عاطف اسلم کا تیزی سے مقبول ہونے و…