شہریوں کیلئے اچھی خبر،وائرس کا زور ٹوٹنے لگا
لاہور (ویب ڈیسک:مریضوں کی شرح میں کمی، 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کورونا کے 247 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 38 ہزار 746 تک پہنچ گئی، پروفیسر آف پلمانولوجی ڈاکٹر خالد چودھری کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق24 گھنٹے کے دوران لاہور میں کورونا…