نیازی حکومت ملک میں مہنگائی اور کورونا بڑھانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے:حسن مرتضیٰ

لاہور: پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نیازی حکومت ملک میں مہنگائی اور کورونا بڑھانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ اپنےجاری کردہ بیان میں پیپلز پارٹی رہنما نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے خطرے کے باوجود تعلیمی ادارے کھول دئے گئے ہیں ، حکومت کورونا…

صدا کا قحط پڑا تو ہم بولیں گے ۔ تحریر رانا خاور جاوید

صدا کا قحط پڑا تو ہم بولیں گے ۔ تحریر رانا خاور جاوید اکثر میں یہ بات بہت حیران ہو کر سوچتا ہوں کہ وہ کون ہیں کہ جو ارض پاک میں فسطائی رویوں کو فروغ دے رہے ہیں ۔ محبت کی طنابیں “جلانے” والے یہ خونخوار درندے کہاں سے در آئے ہیں، اور وہ…

وبا میں بھی حکومت کو آئی ایم ایف کی فکر ہے عوام کی نہیں ہے: بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں کورونا وائرس پھیلا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جناب اسپیکر آپ کو ہاؤس میں صحت یاب دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔ ہم تاریخ میں اس وقت چیلنجز…

بجٹ میں بزرگوں کی پنشن نہ بڑھا کر انہیں مجبور کیا گیا کہ وہ وباء کے دنوں میں گھر سے باہر نکلیں: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بجٹ میں طبی عملے، تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور پسماندہ افراد کو نظرانداز کیا گیا، بجٹ میں بزرگوں کی پنشن نہ بڑھا کر انہیں مجبور کیا گیا کہ وہ وباء کے دنوں میں گھر سے باہر نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق…

سمارٹ لاک ڈاﺅن کی بات احمقانہ ہے ، وزیراعظم کا نفسیاتی معاملہ کورونا وباءکے پھیلاﺅکا سبب بن رہا ہے: ڈاکٹر کریم خواجہ

پیپلز ڈاکٹرز فورم پاکستان کے صدر سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاﺅن کی بات احمقانہ ہے دراصل وزیراعظم کا نفسیاتی معاملہ کورونا وباءکے پھیلاﺅکا سبب بن رہا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں پیپلزڈاکٹرز فورم پاکستان کے صدر نے کہا کہ ہر روز کورونا وباءکے پھیلاﺅ میں شدت انتہائی تشویشناک…

اداکارہ روبینہ اشرف کی حالت بہتر ہونے لگی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ٌ: داکارہ روبینہ اشرف کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں، اہل خانہ کے مطابق جلد ہی انہیں گھر منتقل کردیا جائیگا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق روبینہ اشرف کراچی کے علاقے کلفٹن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ، ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد…

کورونا وائرس کو ایک حقیقت تسلیم کرکے اس بچنے کی تدبیر اختیار کی جائیں: بیرسٹر مرتضی وہاب کا ویڈیو بیان

کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ اور احتیاطی تدابیر سے متعلق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا اہم بیان کورونا وائرس کو ایک حقیقت تسلیم کرکے اس بچنے کی تدبیر اختیار کی جائیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کا ویڈیو بیان چند روز میں پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلا ہے۔بیرسٹر مرتضی وہاب گھر سے…

پیپلز پارٹی پنجاب کے زیراہتمام آل پارٹیزکانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس پنجاب نے قرار دیا ہے کہ حکومت کورونا کے معاملے ہر ناکام ہوگئی ہے۔ چینی اسکینڈل میں پہلے موجودہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو، پھر بے شک 1945ء سے تحقیقات کرلی جائے۔ سنتھیارچی کو ملک بدر اور ٹائیگر فورس کی جگہ بلدیاتی ادروں کو بحال…

کورونا وائرس مزید خطرناک ہونے لگا

لاہور (ویب ڈیسک): ) کورونا وائرس مزید خطرناک ہونے لگا۔ لاہور میں مزید ایک ہزار 82 شہری کورونا وائرس کا شکار ہو نے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد ساڑھے سترہ ہزارکے قریب پہنچ چکی ہے۔ پنجاب بھر میں 2 ہزار 164 نئے کیس سامنے آ نے سے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 308 تک جا…