سیاحتی مقامات ویران
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک):کرونا لاک ڈاون سے دیگر شعبوں کی طرح ٹورازم انڈسٹری کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ ضلع مانسہرہ کے خوبصورت سیاحتی مقامات بالاکوٹ شوگراں اور ناراں ویران ہوگئے جس کے باعث سیاحت سے وابسطہ ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے۔ ہوٹلز مالکان نے حکومت سے جلد از جلد سیاحتی مقامات کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جون…