شہید سلمان تاثیر انتہا پسندی کے خلاف چٹان کی طرح کھڑے رہے اور سماج کے کمزور طبقات کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی: بلاول بھٹو زرداری

کراچی / اسلام آباد ( 4 جنوری 2021) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے سابق گورنر شہید سلمان تاثیر کو ان کی 10 ویں یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے مزید کہا ہے کہ شہید…

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 13 ویں یومِ شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

کراچی/ اسلام آباد / لاڑکانہ (27 دسمبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے 13 ویں یوم شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گو کہ جسمانی طور پر وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں، لیکن وہ…

صدر آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت

اسلام آباد (27 دسمبر 2020) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بات کا عزم کیا کہ وہ پاکستان کے عوام کو ظلم اور غربت سے نجات دلانے کی جدوجہد…

فریال تالپور کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں شاندار الفاط میں خراج عقیدت

اسلام آباد/لاڑکانہ/ کراچی (27 دسمبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے 13 ویں یومِ شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک تاریخ ساز شخصیت اور تحریک تھیں، جن کی شہادت…

بزدار حکومت جنرل ضیا، جنرل مشرف، جنرل ایوب کی آمریتوں کا تسلسل ہے: سید حسن مرتضیٰ

لاہور: پیپلز پارٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب سید حسن مرتضیٰ نےماڈل ٹاوُن پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہا کہ ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ بزدار حکومت جنرل ضیا، جنرل مشرف، جنرل ایوب کی آمریتوں کا تسلسل ہے، یہ آمریت کی باقیات اور مارشل لا کے پیروکار ہیں. اب عوامی نمائندگان کو…

حکومت کے خلاف اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے اور گھسیٹ کر نااہلوں کو باہر نکالیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری #پاسدارِ_عوام_بلاول

کراچی ( پریس کانفرنس) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے، عمران خان کرپشن کے ریکارڈ توڑ رہے ہیں، پی آئی اے کو کرپشن کی وجہ سے بٹھا دیا گیا، پورا پنجاب جادو اور کرپشن سے چل رہا ہے، ہر ٹھیکہ، ہر…

پیپلز ڈاکٹرز فورم پاکستان پیپلز پارٹی کی ویبینار میٹنگ

پیپلز ڈاکٹرز فورم پاکستان پیپلز پارٹی کی ویبینار میٹنگ منجانب: سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ، صدر پیپلز ڈاکٹرز فورم پاکستان موضوع: کرونا وائرس، پاکستان میں تصورات اور حقائق، اور ان کا حل ویبینار میں ملک بھر سے پروفیسرز، کووڈ ایکسپرٹ ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ ڈاکٹر خیام حفیظ اور ڈاکٹر جاوید اقبال قمر نے پنجاب کی نمائندگی…

پیپلز پارٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا پنجاب اسمبلی سے خطاب

لاہور: پیپلز پارٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب سید حسن مرتضیٰ نےسوموار کے روز پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کراچی دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت اورسکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں کہا کہ پوری دنیا میں پٹرول رل گیا جبکہ پاکستان میں عوام رل گئی ہیں۔ پیٹرول مافیا…

شاہ محمود قریشی نے سلیکٹڈ کے سامنے خود کو عمران خان کے متبادل طور پر پیش کیا،جوش جذبات میں آکر عمران خان کا ٹائیگر مان لیا: قادر پٹیل

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے آج سلیکٹڈ کے سامنے خود کو عمران خان کے متبادل طور پر پیش کیا اور جوش جذبات میں آکر قریشی صاحب نے خود کو عمران خان کا ٹائیگر مان لیا۔ ان کے اس عمل نے غوث بہاول…

وفاقی حکومت نے زبردستی کورونا پھیلایا، کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کی ہماری کوششوں کو زبردستی سبوتاژ کیاگیا: بلاول بھٹو زرداری

کراچی/اسلام آباد/لاہور/کوئٹہ/پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے زبردستی کورونا پھیلایا، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ہماری کوششوں کو سبوتاژ کیا گیا، وزیراعظم کہتے ہیں کہ کورونا وائرس پھیل چکا اور ہم کچھ نہیں کرسکتے لیکن پاکستان پیپلزپارٹی آخری دم تک عوام کو اس وبا سے…