پیپلز پارٹی اپنے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو پایئہ تکمیل پر پہنچانے کے لیئے جدوجہد جاری رکھے گی: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (05 جنوری 2020) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو پایئہ تکمیل پر پہنچانے کے لیئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ وزیراعلیٰ ہاوَس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 93 ویں یومِ ولادت کے موقعے پر منعقدہ تقریب…

شہید ذوالفقار علی بھٹو وہ عظیم سیاسی رہنما تھے، جس کا حقیقی معنوں میں جینا مرنا اپنی عوام کے لیئے تھا، وہ عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ و جاوید رہیں گے: فریال تالپور

کراچی (05 جنوری 2021) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 93 ویں یوم ولادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقید ت پیش کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ پیغام میں فریال تالپور نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی…

زندہ ہے بی بی زندہ ہے تحریر نوشین پطرس

پاکستان میں جمہوریت کے ارتقا، وفاقیت کی مضبوطی اور انسانی حقوق کی بحالی کے لئے قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرنے اور شہادت کا رتبہ پانے والی اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ بے نظیر بھٹو نے پسماندہ طبقات کیلئے جدوجہد کی، ان کی…

پیپلزپارٹی کی میزبانی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے آغاز میں اپوزیشن رہنماؤں کے ابتدائی کلمات #APC2020 #UnitedForDemocracy

پاکستان پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس جاری ہے۔ آصف زرداری کا APC سے خطاب اپوزیشن کی اے پی سی سے ابتدائی خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کر کے رہیں گے، بہروپیوں سے پاکستان بچانا ہے، ہم…

وسعت اللہ خان صاحب سندھ دھرتی نا قابل تقسیم تھی اور ہمیشہ رہےگی -تحریر عمران دھامرہ

کسی بھی دانشور کو حد سے زیادہ عزت دی جائے تو وہ کچھ بھی صحیح یا غلط بول جائے اسکو اپنا تجزیہ کہتا ہے۔ وسعت اللہ خان کو اس لحاظ سے دانش اور غیر جانبداری سے کام لینا چاہیے۔ وہ سیاستدان نہیں جو تنقید کو برداشت کر لیں گے، کسی سیاسی جماعت کے پیچھے چُھپ…

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کا بیان قابل مذمت ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں: پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور کے بیان پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا، نفیسہ شاہ کہتی ہیں حکمران چور مچائے شور کے مترادف ہیں. سندھ ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے وفاقی وزیر…

تنہا پسِ زنداں کبھی رسو ا سر بازار —تحریر بیرسٹر عامر حسن

پاکستان کی تاریخ کا مشاہدہ کریں تو دو مواقع ایسے ہیں جب حقیقی طور پر ریاست کی سالمیت خطرے میں تھی۔ پہلا موقع دسمبر 1971جب پاکستان دو لخت ہوا اور لوگوں کی نااُمیدی انتہائوں کو چھورہی تھی اور دوسرا موقع محترمہ بےنظیر بھٹو کی 27دسمبر2007کو شہادت جب ملک جل رہا تھا اور لوگ مایوسی میں…

*بھٹو کی بے نظیر بیٹی اور آمریت کے گدھ* تحریر : محمد ضرار یوسف

محترمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان اور عالمی پرنٹ اور الیکٹرک میڈیا میں پہلی دفعہ بھرپور توجہ 28 جون 1972 کو حاصل کی۔ جب صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو 92۔اراکین پہ مشتمل ایک اعلی سطحی وفد مایوسی اور امید کی تذبذب    میں مذاکرات کے لئے لاھور سے صوبہ ھماچل پردیش کے دارلحکومت شملہ بھارت روانہ…

وزیراعظم کورونا وائرس کے دوران ایک بار بھی ایوان میں نہیں آئے، ان کے متضاد بیانات کی وجہ سےصحت کے بحران کا ازالہ ناممکن ہے: شازیہ مری

رکن قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کورونا صورتحال میں ایک مرتبہ بھی وزیر اعظم ایوان میں نہیں آئے۔ شازیہ مری نے کہا کہ وزیر اعظم کا شروع میں کہنا تھا یہ وائرس ایک قسم کا فلو ہے اور اب کہتے ہیں عام لوگ یہ سمجھ رہے…

آئین پاکستان کی اٹھارویں ترمیم …آصف علی زرداری تجھے سلام–تحریر محمد ضرار یوسف

آصف علی زرداری تجھے سلام آج کے دن 19۔ اپریل 2010 کا دن عوامی حاکمیت اور صوبائی خودمختاری کا دن ھے آئین پاکستان کی اٹھارویں ترمیم کو پاکستان کی قومی اسمبلی نے 8 اپریل 2010 کو منظور کیا تھا ، صدر پاکستان کی طرف سے پارلیمنٹ کو یکطرفہ تحلیل کرنے کا اختیار ختم کرتے ہوئے…