ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگانے والے نالائق اعظم تاحال لاکھوں پاکستانیوں کو بالواسطہ یا بلاواسطہ بیروزگار کر چکا ہے:بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد/کراچی (23اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے اور اس ناانصافی کے خلاف احتجاج کی پاداش میں 40 ملازمین کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے اب جمہوری ہونے…

مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو ہمت و شجاعت کا پیکر تھیں:بلاول بھٹو زرداری

کراچی (23 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو ہمت و شجاعت کا پیکر تھیں، اُن کی جمہوریت کے لیئے جدوجہد اور قربانیاں تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے۔ پاکستان کی سابق خاتونِ اول بیگم نصرت بھٹو کی نویں برسی کے موقعے پر…

آج اس عہد کی تجدید کرنے کا دن ہے کہ ہم اپنے ملک میں آئین اور جمہوریت کا دفاع کرتے رہیں گے : فریال تالپور

کراچی (18 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے سانحہ کارساز کے شہیدوں کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے شہداء کی قربانیاں رائیگا ں نہیں جائیں گی۔ سانحہ کارساز کی 13 ویں برسی کے موقعے پر جاری کردہ بیان میں…

پی ڈی ایم 20 کروڑ عوام اور جمہوریت کا مقدمہ لے کر نکل پڑا ہے: پیپلز پارٹی

کراچی (14 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم 20 کروڑ عوام اور جمہوریت کا مقدمہ لے کر نکل پڑا ہے، سلیکٹڈ حکمرانوں کی ابھی سے ہوائیاں اڑی ہوئی ہیں، اپوزیشن کے خلاف تھانیداروں والے ہتھکنڈے بند کیئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی پارلیامینٹرین کی مرکزی جنرل…

کوروناوائرس کو بہانہ بنا کر عمراؤنا وائرس نے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں پر ایف آئی آر دے دی: احسن رضوی

کوروناوائرس کے بعد عمراؤنا وائرس سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ایس او پیزکوروناوائرس کو بہانہ بنا کر عمراؤنا وائرس نے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں پر ایف آئی آر دے دیپیپلزپارٹی کے احسن رضوی نے قوم کو عمراؤنا وائرس سے چھٹکارے کی ایس او پیز بتا ڈالی@AhsanAbbasShah #PDMJalsaGRW pic.twitter.com/zfKOW6gFwO — PPP Information (@PPPInfoBureau) October 14, 2020…

پی ڈی ایم کی جانب سے تحریک کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی حکومت بوکھلا گئی ہے: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد/کراچی (14 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں پی پی پی رہنما اور اُس کے ٹکٹ ہولڈر آصف بشیر بھاگت کے گاوَں کے محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عمران نیازی حکومت کو متنبہ کیا ہے کو وہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز…

عمران خان صوبہ پنجاب میں اپوزیشن کی سرگرمیوں سے بوکھلا گئے ہیں، جیالوں کو روکنے کے لیے پنجاب پولیس اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے: قمرالزماں کائرہ

پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمرالزماں کائرہ اور جنرل سیکرٹری چودھری منظور نے پارٹی کارکنان کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو عمران خان نے سیاسی پولیس بنا دیا ہے۔ پی پی رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان صوبہ پنجاب میں اپوزیشن کی سرگرمیوں سے بوکھلا گئے ہیں۔…

میری بہنوں اور بھائی کے حق پر گورنر شاہ فرمان قابض ہے:نگہت اورکزئی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نگہت اورکزئی نے کہا ہے کہ گورنر شاہ فرمان قبضہ مافیااور منشیات کا سرغنہ ہے ، میری بہنوں اور بھائی کے حق پر گورنر شاہ فرمان قابض ہے جبکہ دو مرتبہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا اور مجھے اور میرے خاندان والوں کو کچھ ہوا تو…

فاطمہ جناح اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو پاکستانی لڑکیوں کی رول ماڈل ہیں: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد / کراچی ( 11 اکتوبر 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپنی بچیوں کے مستقبل پر سرمایہ کاری کرنے والی اقوام نہ صرف اپنی دور کے لئے قابلِ فخر ہیں بلکہ پرامن، بقائے باہمی و ترقی پسند معاشروں کی بنیاد کو مظبوط بنانے کے ساتھ ساتھ…

بلاول بھٹو زرداری نے یوم شہدائے کارساز کے موقع پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت 18 اکتوبر کے جلسے میں خطاب کے لئے مریم نواز کو دعوت دے دی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم شہدائے کارساز کے موقع پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت 18 اکتوبر کے جلسے میں خطاب کے لئے مریم نواز کو دعوت دے دی، انہوں نے یہ دعوت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ذریعے مریم نواز کو دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات…