چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخواہ کے سابق صوبائی صدر، سابق ناظم اور پارٹی کے رہنما ملک حمایت اللہ کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزاسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخواہ کے سابق صوبائی صدر، سابق ناظم اور پارٹی کے رہنما ملک حمایت اللہ کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کے پی پولیس اور انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ملک حمایت اللہ شہید کے قاتلوں کو گرفتار کرکے انصاف…