پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات سے متعلق صدارتی آرڈیننس مسترد کر دیا

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے انتخابی اصلاحات سے متعلق صدارتی آرڈیننس مسترد کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آرڈیننس عدالت میں چیلنج ہوسکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی…

عمران خان کی حکومت میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ ساڑھے آٹھ کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے دہانے پر کھڑے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

کراچی/ اسلام آباد(—–) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں غربت کی شرح میں تشویش ناک اضافے پر پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ ساڑھے آٹھ کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے دہانے پر کھڑے ہیں، پاکستان…

بشام کرسچن اسپتال کی غیر قانونی فروخت کا معاملہ، ‘سیل ڈئیڈ’پر دستخط اُس وقت کے چئیرمین سلیم صادق نے کئے تھے، عوبید فراز کا اعتراف

پریٹوریا: عوبید فراز جس نے بطور جنرل سکریٹری فل گاسپل اسمبلیز آف پاکستان خیبر پختون خواہ میں سماجی بہبود کے ایک منصوبے ، بشام کرسچن اسپتال کی غیر قانونی فروخت میں اہم کردار ادا کیا تھا، جس میں اس نے دیگر ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ مل کر غیر قانونی فروخت کے لئے پاک فوج جیسے…

عمران خان نے 25 سال اس لئے جدوجہد کی کہ ہر پاکستانی کو پونے دولاکھ روپے کے حکومتی قرضے کے بوجھ تلے دباسکیں: بلاول بھٹو زرداری

کراچی/ اسلام آباد(—-) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے 25 سال اس لئے جدوجہد کی کہ ہر پاکستانی کو پونے دولاکھ روپے کے حکومتی قرضے کے بوجھ تلے دباسکیں، میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے…

حکومتی ناکام معاشی پالیسیوں نے ملکی معشیت کو تباہی کے دہانے پر لاکھٹرا کیا ہے: پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان ویمن ونگ کی صدر غزالہ گولا‘ جنرل سیکرٹری زرینہ زہری اور انفارمیشن سیکرٹری نوشین پطرس نے کہا ہے کہ نااہل حکومت سے آلو ، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں نہیںکنٹرول ہورہی ہیں، ان کی ناکام معاشی پالیسیوں نے ملکی معشیت کو تباہی کے دہانے پر لاکھٹرا کیا ہے، تیل ،…

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دوست ممالک کے سفارت کاروں کے اعزاز میں افطار ڈنر

کراچی بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے دوست ممالک کے سفارت کاروں کے اعزاز میں افطار ڈنر۔پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے افطار ڈنر میں امریکا، اٹلی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سفارت کار موجود۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی…

سپیکر کی قائم کردہ پارلیمانی کمیٹی معاملہ پر پیپلز پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی سے مذاکرات نہ کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد : اپوزیشن سے مذاکرات کےلئےسپیکر کی قائم کردہ پارلیمانی کمیٹی معاملہ پر پیپلز پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی سے مذاکرات نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئرحسین بخاری نےکہاہےکہ ان کی پارٹی نے پارلیمانی کمیٹی سے مذاکرات نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے…

بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں، بلاول ہاؤس میں پی پی پی وسطی پنجاب کے صوبائی عہدیداران کا اجلاس

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد(—–) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں پی پی پی وسطی پنجاب کے صوبائی عہدیداران کا اجلاس ہوا جس ملک کی موجودہ صورت حال کے علاوہ سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے…

پی ٹی آئی حکومت سندھ سمیت پورے پاکستان میں پانی کی ترسیل کی منصفانہ تقسیم میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی/اسلام آباد(—–) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں پانی کی قلت کے حوالے سے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں پی ٹی آئی کی نااہل وفاقی حکومت نے پانی کا بحران پیدا کردیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متنازع چشمہ جہلم لنک کینال کو فی…

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف ڈیل میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان کو قوم سے معافی مانگنا ہوگی، ملک میں ہونے والی مہنگائی کی وجہ عمران خان کے غلط فیصلے ہیں:بلاول بھٹو زرداری

کراچی/اسلام آباد(—-) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے حوالے سے میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے بجائے پہلے ہماری بات مان لیتے تو آج معیشت یوں تباہ نہ ہوتی،…