اپوزیشن اراکین کی تعداد قومی اسمبلی میں بڑھ گئی ، بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن راہنماؤں کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس #AwaamDushmanBudget

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے حکومتی بجٹ کو مسترد کردیا ہے،مشکل وقت میں جب عوام کو ریلیف دینے کی ضرورت تھی تو ان پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر ناقابل برداشت بوجھ ڈال دیا گیا ہے،اس سے مزید مہنگائی کا طوفان آئے گا،حکومت کے اتحادی ان کو چھوڑ کر جارہے ہیں،اب ان کا آخری…

قمر زمان کائرہ اور رانا ثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس پنجاب نے قرار دیا ہے کہ حکومت کورونا کے معاملے ہر ناکام ہوگئی ہے۔ چینی اسکینڈل میں پہلے موجودہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہو، پھر بے شک 1945ء سے تحقیقات کرلی جائے۔ سنتھیارچی کو ملک بدر اور ٹائیگر فورس کی جگہ بلدیاتی ادروں کو بحال…

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی پریس کانفرنس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کی قیمت میں اضافے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں پاکستانی عوام کی جیب پر جو 300 ارب کا ڈاکہ ڈالا ہے اسکے ذمہ دار بھی وزیراعظم ہیں،سر سے پاؤں تک ایکٹیو نیب اب تک چینی اسکینڈل پر کیوں خاموش ہے چینی کی قیمت میں اضافے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں پاکستانی…

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی لاہور میں پریس کانفرنس

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہم لاک ڈاؤن کھول رہے ہیں، بازار آباد ہیں، لوگوں سے گزارش ہے کہ گھروں میں رہیں۔ پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں چوہدری منظور احمد، چوہدری اسلم گل، عثمان سلیم ملک اور دیگر…

پارلیمنٹ کا فوری طور پر اجلاس بلایا جائے اور اس میں حکومت کی طرف سے دیا جانے والے ریلیف پیکج کو منظور کروا جائے ورنہ یہ پیکج غیر قانونی ہوگا : پیپلزپارٹی

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی خواتین رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا فوری طور پر اجلاس بلایا جائے اور اس میں حکومت کی طرف سے دیا جانے والے ریلیف پیکج کو منظور کروا جائے ورنہ یہ پیکج غیر قانونی ہوگا کیونکہ اس کا بڑا حصہ روزانہ کے اخراجات میں استعمال کیا جا…

عالمی وباءکورونا وائرس کے دوران وفاقی حکو مت کی جانب سے سندھ حکومت کے خلاف بیان بازی اور پوائنٹ اسکورنگ ایک شرمناک عمل ہے: پیپلزپارٹی بلوچستان

کوئٹہ(پی پی پی میڈیا سیل بلوچستان ) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ عالمی وباءکورونا وائرس کے دوران وفاقی حکو مت کی جانب سے سندھ حکومت کے خلاف بیان بازی اور پوائنٹ اسکورنگ ایک شرمناک عمل ہے سندھ حکومت اس وقت کورونا وائرس کا مقابلہ کررہی ہے…

اگر پہلے دن سے ملک میں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کیلیے ایک مشترکہ پالیسی ہوتی تو آج اس کے ثمرات مختلف ہوتے: پیپلز پارٹی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کراچی(18 اپریل2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمٰٰن نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا نے پوری دنیا کوئی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ابھی تک اس بیماری کی ویکسین موجود نہیں سماجی دوری بہت ضروری ہے ،یواین او کے مطابق پاکستان میں کرونا کی خطرناک صورتحال ہوسکتی ہے ایسے میں…