گلگت بلتستان کی قسمت بدل دیں گے، عوام کو حق حاکمیت دلوا کررہیں گے: بلاول بھٹو زرداری
گلگت: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم گلگت بلتستان میں تاریخ رقم کر کے دکھائیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے ضلع استور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استور کے لوگ جیت چکے ہیں اور استورکا بچہ بچہ کہہ رہا ہے…