حکومت نااہل ہے، پوری قوم ان سے نجات چاہتی ہے، قمر زمان کائرہ

لالہ موسیٰ :پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے کہاکہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد سے حکومت کابرگیڈ گالم گلوچ کر رہا ہے۔ بلکہ اس سے قبل ہی کہہ رہے تھے کہ اے پی سی فیل ہوجائے گی۔ اگرحکومت کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے بلائی گئی اے سی…

پنجاب اسمبلی میں آمریت کی باقیات نے ضیاء، مشرف اور ایوب خان کی آمریت کو زندہ کردیا گیا ہے: سید حسن مرتضیٰ

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کو ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں آمریت کی باقیات نے ضیاء، مشرف اور ایوب خان کی آمریت کو زندہ کردیا گیا ہے. اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت ہماری زبان بندی نہیں کر…

پیپلزپارٹی لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات احسن رضوی نےاحسان اللہ احسان کو تحریک انصاف کا سہولت کار قرار دے دیا

پاکستان پیپلزپارٹی لاہور کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات احسن رضوی نے بھگوڑے دہشتگرد احسان اللہ احسان کو تحریک انصاف کا سہولت کار قرار دے دیا. احسان اللہ احسان کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے ذمہ دار وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور وزیراعظم عمران خان ہیں…

وزیراعظم عمران خان، احسان اللہ احسان کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو دھمکی پر اپنی پوزیشن واضح کریں: قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی تحویل سے فرار ہونے والے دہشت گرد احسان اللہ احسان کی طرف سے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو دی گئی دھمکیوں پر ریاست کو نوٹس لینا چاہئیے ٹویٹ پر حکومت اپنا موقف جاری کرے، انہوں…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہریوں پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک میں جاری کوششوں پر ‘جلدی فتح’ کا اعلان کرکے کہیں ہم اپنے آپ کو خراب نہ کردیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ صوبے میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات…

پی ٹی آئی تو خود دہشت گردوں کی سہولت کار ہے، پیپلز پارٹی خود دہشتگردی کا شکار رہی ہے: سعید غنی اور ناصر حسین شاہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا کے بیان پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ اسلامی دنیا کی پہلی خاتون اسپیکر بنی کس کی مرہون منت بنی؟ آپ کسی کے احسان کو مانیں، آپ کو کس پارٹی نے نوازا ہے۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ یہ…

پیپلز پارٹی پرفارمنس کا تقاضا کرتی ہے، حکمران پرفارمنس دکھائیں یا استعفیٰ دے کر گھر جائیں: بیرسٹر عامر حسن

لاہور: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر عامر حسن نے مراد سعید کو جواب دئتے ہوئے کہا ہے کہ بدزبان وزیروں نے پارلیمنٹ کو گالم گلوچ کا میدان بنادیا ہے، پارلیمنٹ میں بدتمیز وزیروں نےبدزبانی کا وطیرہ بنالیا ہے، وزرا عوام کو درپیش مسائل پر گفتگو کرنے کی بجائے بدزبانی کرتے ہیں،…

نیازی حکومت کی کرپشن چھپانے کے لیے میڈیا کا رخ موڑنے کی کوشش کی جارہی ہے: عاجز دھامراہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ کا کہنا ہے کہ ‏پی ٹی آںی والوں نے اب ایک نیا تماشہ پیپلزپارٹی کے سامنے لگایا ہے، پہلے تو چھوٹے قد والے وزیر ہمارے سامنے لگاۓ ہوۓ تھے، اب تو بڑے قد اور بڑی کرپشن والے وزیر علی زیدی کو ٹاسک دیا گیا ہے،…