: زخمی حالت میں بے ہوش پڑے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کرنے والی پالتو بلی ہیرو بن گئی
لاہور (ویب ڈیسک:جاپانی ٹیلی وژن کے مطابق جاپان کے شہر ٹویوما کے نزدیک ایک عمر رسیدہ شخص نے دیکھا اس کی پالتو بلی مسلسل ایک قریبی نہر کی سمت میں دیکھ رہی ہے اور بے چینی کا اظہار کررہی ہے۔ بلی کے مالک کو اس پر تجسس ہوا اور وہ جب بلی کا تعاقب کرتے…