ایسی ٖغذائیں ہیں جنہیں کھاکر مزاج کو خوشگوار بنایا جاسکتا ہے

نیویارک:  کورونا وائرس کی الٹی سیدھی خبروں اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی لوگ نادیدہ ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کی وجہ سے خراب موڈ کے شکار ہوگئے ہیں۔ اب آپ کے گھر میں موجود ایسی ٖغذائیں ہیں جنہیں کھاکر مزاج کو خوشگوار بنایا جاسکتا ہے۔ ایسی غذاؤں کو سپر فوڈ بھی کہا جاتا ہے لیکن ماہرین کا…