کیا واقعی بھارتی کپتان کوہلی کی ڈرامہ ارتغرل میں ہوئی ایک دھواں دار انٹری.

ترکی سمیت دنیا کی مختلف زبانوں میں ڈب کر کے چلایا جانے والا ڈرامہ ارتغرل پاکستان میں ترکی سے بھی زیادہ مقبول ہو رہا ہے۔ پاکستان میں ارتغرل کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ ڈرامہ یوٹیوب پر پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ بن گیا…

بشریٰ انصاری کی سالگرہ پر زارا نور کی خواہشات

یجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری 64برس کی ہو گئیں۔ بشریٰ انصاری کی سالگرہ کے موقع پر زارا نور عباس نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ زارا نور عباس نے لکھا کہ آج میں اپنے خاندان کی ایک ایسی خاتون کو خراج تحسین پیش کر رہی ہوں جو بہت سے…

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن اور زوہیب حسن کے والد انتقال کرگئے

کراچی ( آن لائن )لاکھوں دلوں پرراج کرنے والی پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن اور گلوکار زوہیب حسن کے والد بصیر حسن انتقال کرگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بْک پر زوہیب حسن نے اپنے والد کے ہمراہ اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس کے ساتھ اْنہوں نے اپنے والد…

اسماء حسنیٰ کی پزیرائی عاطف اسلم کی آواز میں

ویب ڈیسک:(15 مئی 2020) پاکستان میوزک انڈسٹر ی کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے ماہ صیام میں کوک اسٹوڈیو کی مشاورت سے اپنی خوبصورت آواز میں اسماءالحسنیٰ پڑھ کر تمام مسلمانوں کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عاطف اسلم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی خوبصورت آواز میں پڑھے جانے والے اللّہ…

کینڈی وچ ہالی وڈ تھرلر ہارر فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز

ویب ڈیسک:(15 مئی 2020) ہالی وڈ کی تھرلر ہارر فلم دی کینڈی وچ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق خوف ناک بلا اس گھر کی بن گئی ہے مہمان جو خون کی پیاسی ہورہی ہے کہانی ہے ہالی وڈ تھرلر ہارر فلم دی کینڈی وچ کی جس کا پہلا ٹریلر…

نعتیہ کلام مہوش حیات کی خوبصورت آوازمیں۔

کراچی : تمغہ امتیاز یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی پہلی نعت رسول مقبول ﷺ شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے نعت خوانی کا آغاز کرتے ہوئے پہلی بار نعت رسول مقبول ﷺ ’کرم میرے آقا‘ اپنی خوبصورت آواز میں پیش کی جس کی ویڈیو انہوں نے انسٹاگرام…

عائزہ خان نے ماسک کو فیشن بنا دیا

خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں حفاظتی اقدامات کے تحت لوگ فیس ماسک کا استعمال کررہے ہیں۔وائرس سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک کی دنیا بھر میں ہی قلت ہے جب کہ اب متعدد کمپنیوں اور برانڈز کی جانب سے فیس ماسک میں جدت لائی جا رہی ہے۔ سب سے پہلے…

میگھن مارکل نے علیحدگی کا ذمہ دار شاہی خاندان کے رویئے کو قرار دے دیا

برطانوی شاہی خاندان سے الگ ہونے والی میگھن مارکل نے علیحدگی کا ذمہ دار شاہی خاندان کے رویئے کو قرار دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میگھن مارکل نے اپنی دوست کو بتایا کہ انہیں کیٹ مڈلٹن کے مقابلے میں تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔ شاہی خاندان میں کیٹ کو زیادہ اہمیت حاصل تھی۔…