متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کا معمول پر آنا ایک بیباک اقدام ہے: جون راکولٹا
امریکہ کے اعلی سفارتکار کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کا معمول پر آنا ایک بیباک اقدام ہے جو کہ مشرق وسطی میں وسیع امن کا باعث ہوگا – متحدہ عرب امارات میں امریکا کے سفیر جون راکولٹا نےمیڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا اس بات کا…