وٹامن ڈی کی صحت مند سطح کینسر سے بچانے اور متعدد اقسام کے کینسر میں مبتلا ہونے پر صحت مند ہونے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک):وٹامن ڈی وہ اہم جز ہے جس کی کمی لوگوں کو کافی بھاری پڑسکتی ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ اکثر افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔ وٹامن ڈی ہمارے جسم میں کسی ہارمون کی طرح کام کرتا ہے اور کسی اور وٹامنز کے مقابلے میں وٹامن ڈی کے لیے تمام…

جان لیوا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی فاصلے، ہاتھ صاف رکھنے سے بھی بچ سکتے ہے

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور ایک بار پھر مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا، پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کےلئےحفاظتی ا قدامات کئے جارہے ہیں، فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا، عالمی ادارہ صحت کی حالیہ تحقیق سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔…

دنیا کی زائد آبادی خوراک کے لیے چاولوں پر انحصار کرتی ہے

سفید چاول دنیا بھر میں بہت زیادہ کھائے جاتے ہیں اور بھورے یا براؤن چاول کم استعمال ہوتے ہیں، تاہم سفید چاول کم پرغذائیت ہوتے ہیں۔ سفید چاول کو پالش کرکے بھوسی اور دیگر اجزا کو نکال دیا جاتا ہے، جس کی وہ سے وہ بہت تیزی سے پکتے ہیں اور طویل عرصے تک ذخیرہ…

کووڈ ۱۹ کے نتجیے میں ٹانگ سے محروم ہونے والے اداکار کئی ہفتوں بعد کوما سے نکل آئے

کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں ٹانگ سے محروم ہونے والے اداکار نک کورڈیرو کئی ہفتوں بعد کوما سے باہر نکل آئے۔ امریکی شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ اداکار کی اہلیہ ایمنڈا کلوٹس نے گزشتہ دنوں ایک انسٹاگرام پوسٹ میں اس بارے میں بتایا تھا۔ بعد…

کورونا وائرس کے حیران کن اثرات

بہترین حالات میں بھی امریکی شہریوں کو ورزش سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی اور کورونا وائرس کی وبا سے قبل بھی بمشکل 25 فیصد افراد ہی ہر ہفتے طبی ماہرین کی تجویز کردہ 150 منٹ تک جسمانی سرگرمیوں کا حصہ بنتے تھے۔ مگر نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں کروڑوں امریکی…

کروانا وائرس سے متاثرین چھیالیس لاکھ اور اموات تین لاکھ

دنيا بھر ميں کورونا وائرس کے متاثرين کی تعداد چھیالیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ میکسیکو میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں بدتریج اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور دیگر ممالک کے مقابلے میں یہاں شرح اموات بھی زیادہ ہے۔ ورونا وائرس کے متاثرين کی تازہ تعداد 4,637,130 کورونا وائرس کے باعث…

صدر ٹرمپ نے کوڈ ۱۹ کی ویکسن تلاش کرنے کا ڈاکڑ محمد سلوئی کا انتخاب کرلیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کووڈ۔19 کی ویکسین تلاش کرنے کے لیے بنے ایک فاسٹ ٹریک پروگرام کی سربراہی کے لیے ایک امریکی مسلمان مونسیف محمد سلوئی کا انتخاب کرلیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک نیوز بریفنگ میں اعلان کیا کہ ‘آپریشن وارپ اسپیڈ کے چیف…

ایک اورسناگین بیماری کا بچوں کوخطرہ

اٹلی کے ڈاکٹروں نے ایک سنگین مگر بہت کم سامنے والے ایک سینڈروم کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجائی ہے جس کا تعلق کوورنا وائرس سے جوڑا جارہا ہے۔ طبی جریدے دی لانیسٹ میں شائع ایک تحقیق میں اٹلی کے صوبے بیرگامو میں اس پراسرار بیماری کے کیسز کی تعداد میں 30 گنا اضافہ…

۱۰۴ سالہ خاتون جلد کے کیسنرکو شکست دینے کے بعد کووڈ 19 کی بھی جنگ جیت گئی

امریکی شہر نیویارک سے تعلق رکھنے والے 104 سالہ خاتون نے نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو شکست دے دی اور نرسنگ ہوم نے اسے ‘کرشمہ’ قرار دیا ہے۔ ایڈا ایکونیسمیا بروکلین کے ایک نرسنگ ہوم میں مقیم ہیں اور ان میں 4 اپریل کو کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی…

گردوں کے مریضوں کو کرونا سے خطرہ

واشنگٹن:  تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس نہ صرف قوت مدافعت کو کمزور کر کے انسانی جان سے کھیلتا ہے بلکہ یہ مہلک وائرس گردوں کے معمولی امراض میں مبتلا مریضوں کے دونوں گردوں کو ناکارہ بھی بنا دیتا ہے۔ امریکی جامعہ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے…