پنجاب کا خوابوں جیسا گاؤں دیکھیں سفر درسفر پر
پنجاب کا خوابوں جیسا گائوں۔۔ گائے بھینسوں کے باڑے ، بکریاں، دیسی مرغیاں ، بطخ ، کچی گلیاں، لہلہاتے کھیت، نہریں۔ شام میں آسمان پر ڈھلتا سنہری سورج ، گھونسلوں کو واپس جاتے پرندے اور کوئل کی کوک۔۔ دیکھیں سفر در سفر پر