سنگتراش افتخار احمد: گندھارا آرٹ کو قانونی حیثیت نہ ملی تو یہ فن دوبارہ زمین میں دفن ہوجائے گا
کچھ گنتی کے سنگتراش گندھارا کی تہذیب کے اس فن کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن پاکستان میں گندھارا آرٹ کے مجسموں کی نقل بنانا یا فروخت کرنا قانوناً جرم ہے۔ اس سلسلے میں بی بی سی کی شمائلہ جعفری سے بات کرتے ہوئے سنگتراش افتخار احمد بتاتے ہیں کہ ان کا…