وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تین بڑے شوگر مل گروپس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا

اس حوالےسے 20 ارب روپے کے مالی جرم کی تفتیش کیلئے جے ڈی ڈبلیو، آر وائی کے اور العربیہ کو نوٹسز دے دیے گئے۔ وفاقی حکومت نے 20 ارب روپے سے زائد کے مبینہ مالی جرم میں ملوث ملک میں شوگر ملز چلانے والے تین بڑے گروپس کے خلاف تحقیقات کیلئے ایک اعلیٰ اختیاراتی مشترکا…

نااہل حکومت پیپلز پارٹی کی کشمیر مسئلے پر حاصل تمام کامیابیوں پر پانی پھیر کر مودی کے سہولتکار بنی: ڈاکٹر نفیسہ شاہ

کراچی: مقبوضہ کشمیر بھارتی کرفیو کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کر کے کشمیریوں کے حقوق چھیننے اور لاک ڈاون کے نفاذ کو…

نیازی کی نااہل حکومت کشمیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے کو ختم کرانےکے لئے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کررہی: سید حسن مرتضیٰ

لاہور: پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ گزشتہ برس5 اگست کو ہندتوا فسطائی سیاسی جماعت بی جے پی کی حکومت نے بھارتی آئین سے آرٹیکلز 370 اور 35 (A) کوخارج کر کے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی اورمقبوضہ ریاست کو غیر قانونی طور پر بھارت میں ضم…

عمران نیازی حکومت مافیاز کی حکومت ، مافیاز سے اور مافیاز کیلئے ہے: سید حسن مرتضیٰ

لاہور: پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت مافیاز کی حکومت ، مافیاز سے اور مافیاز کیلئے ہے ، نیازی حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکہ زنی کیلئے مافیاز کی سہولتکاری کر رہی ہے . پیپلز پارٹی رہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں…

دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف لڑنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (04 اگست 2020) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہم وطن شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے شہداء کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یومِ شہداءِ پولیس کے موقعے پر جاری کردہ اپنے پیغام میں پی پی پی چیئرمین نے…

بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، مسئلہ کشمیر کے معاملے پر حکومتی ناکامیوں پر تشویش کا اظہار

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے تاریخی فیصلے مستقبل پر اہم اثرات مرتب کریں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔…

امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک انجن والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے

لاہور (ویب ڈیسک:عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ میں سیڈر سٹی ریجنل ایئرپورٹ کے نزدیک ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، طیارے میں دو افراد سوار تھے جو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی عمریں 52 اور 63 سال ہیں تاہم ان…

افتخار الحسن ظاہرے شاہ ایک ماہ سے لاہور کے ڈاکٹرز اسپتال میں زیرعلاج تھے

لاہور (ویب ڈیسک:مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افتخارالحسن ظاہرے شاہ لاہور میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سید افتخارالحسن ظاہرے شاہ 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ گزشتہ ایک ماہ سے لاہور کے ڈاکٹر اسپتال میں…

کورونا وائرس کے حملے بے اثر ہونے لگے، اموات اور متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ کمی ہوگئی

لاہور (ویب ڈیسک :پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر واضح طور پر کمی آتی جارہی ہے، ملک بھر میں آج کورونا سے 8 اموات اور 330 افراد متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ایکٹو کیسز صرف…

ملک کے حالات اچھے نہیں، مہنگائی کا سونامی آیا ہوا ہے، مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد: پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نہ سیاسی ہے نہ جمہوری۔ انہوں نے سیاست کو گالی بنانے کی کوشش کی انہیں محب وطن اپوزیشن ملی ہے ورنہ حکومت روز بےنقاب ہوتی دیکھتےہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو نے قاسم آباد میں نماز عیدالضحی…