آئندہ انتخابات میں پنجاب میں کامیابی پیپلزپارٹی کا مقدر ہے ۔ منظور وٹو
شریف برادران کو آئندہ انتخابات میں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا ، پنجاب کے عوام سریا برادران کے جھانسے میں آنے والے نہیں، پنجاب حکومت کی ساری توجہ لاہور پر مرکوز ہے ، باقی صوبے میں کسی کو کوئی پوچھنے والا نہیں ق لیگ کے ساتھ تمام معاملات طے کر لئے ،اتحاد…