اصل مقابلہ وسطی پنجاب میں ہوگا:منظور وٹو
پنجاب میں پیپلزپارٹی کے نئے صدر منظور احمدوٹو نے آئندہ انتخاب پنجاب اسمبلی کی نشست پر لڑنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ منظور وٹو کے بقول اگر پارٹی چاہے گی تو وزارت اعلیٰ کے امیدوار بھی ہو سکتے ہیں۔ بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے میاں منظور احمد وٹو کا کہنا تھا کہ…