مسلم لیگ (ن) کالعدم دہشتگرد تنظیموں سے اپنا ناطہ توڑ دے، سندھ اسمبلی کی قرارداد

پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے کہا کہ نواز شریف ابھی تک امیر المومنین بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں اسی لئے وہ انتہاء پسند تنظیموں کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے شکارپور اور جیکب آباد میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے…

ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو کارنر کرنے کیلئے اتحاد بنا یا :بشریٰ اعتزاز

آئی جے آئی بھی کچھ نہ کرسکی تھی ،پیپلزپارٹی مضبوط ترین جماعت ہے :دنیا سے گفتگو پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما بشریٰ اعتزاز نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن )کا دیگر دائیں بازوکی سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا مقصد محض پیپلزپارٹی کو کارنر کرناہے ۔ لاہور (سپیشل رپورٹر)روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ…

پنجاب اسمبلی کے تین ارکان نے استعفے دےدیئے, فنکشنل لیگ کی عاصمہ ممدوٹ نے پی پی میں شمولیت کیلئے استعفیٰ دیا

According to details, two Pakistan Muslim League-Quaid (PML-Q) MPAs, Khalid Mahmood Sargana and Yaqoob Sheikh, and one Pakistan Muslim League-Functional (PML-F) MPA Asma Mamdot have submitted their resignations to the Punjab Assembly Secretariat. Speaker Punjab Assembly has accepted their resignation and also issued notification. According to the sources, Pakistan Muslim League-Functional MPA Asma Mamdoot is…

پاک ایران گیس پائپ لائن ہر صورت مکمل کی جائے گی صدر زرداری اور ایرانی لیڈروں کاعزم

صدرزرداری کی احمدی نژاد سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر غور‘ مخالفت اوردباؤ کے باوجودمنصوبہ مکمل کیا جانا چاہئے: خامنہ ای تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ،دنیا نیوز ،ایجنسیاں) پاکستان اورایرانی قیادت نے پاک ایران گیس پائپ لائن کو ہرصورت مکمل کرنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ اسلام آباد…

جس قدر جلدہو سکے نگران وزیر اعظم پر اتفاق کر لینا چاہئے وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر کو خط

موقع کھو دیا تو معاملہ کمیٹی کے پاس چلاجائیگا،آئین کے تحت نگران وزیراعظم اتفاق رائے سے نامزد ہونا چاہئے ،جمہوریت کے استحکام کیلئے مل کر کام کیا ہے ،عوام کی نظریں ہم پرلگی ہوئی ہیں نگران وزیراعظم ایسا ہوجو نہ صرف آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کی راہ ہموار کرے بلکہ ملک میں شفاف الیکشن بھی کرائے…

نوازشریف مطالبہ وہ کریں جس کی آئین اجازت دیتا ہو اور اسکی روح جمہوری ہو: میاں منظوروٹو

وفاقی وزیر کشمیر امور و گلگت بلتستان اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ نوازشریف مطالبہ وہ کریں جس کی آئین اجازت دیتا ہو اور اسکی روح جمہوری ہو۔ نوازشریف کی طرف سے چاروں گورنر ز کی تبدیلی کے مطالبے پر میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ…