اقتدار میں آکراگلے پانچ سالوں میں تعلیم اور صحت پر 5 ہزار ارب سے زائد خرچ کریں گے: میاں منظور احمد وٹو
پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا کہ اب الیکشن کا میدان سجے گا اور پیپلز پارٹی اچھے نتائج دے گی – بلاول بھٹو زرداری بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلائیں گے- اگلے پانچ سال میں پیپلز پارٹی کی ترجیح روٹی کپڑا ، مکان ، صحت اور تعلیم ہو گا –…