میرے ہاتھوں تین بار شکست کھانے والے اب چوتھی بار بھی شکست کے لئے تیار ہو جائیں: میاں منظور احمد وٹو

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور حلقہ این اے 146-147 اور پی پی 188 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ اندھیروں کا دشمن ہوں ، وعدہ کرتا ہوں کہ منتخب ہو کر اوکاڑہ سمیت پنجاب کے ہر دیہات میں بجلی پہنچاؤں گا – انہوں نے یقین ظاہر کیا…

خود کو مغل شہزادے سمجھنے والے شریف برادران کوعوام کی تکالیف کا احساس کیسے ہو سکتا ہے: میاں منظور احمد وٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر اور حلقہ این اے 147 146-سے پیپلز پارٹی کے امیدوار میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ میں کوئی فرشتہ نہیں انسان ہوں ، میرا مقابلہ فرشتوں سے نہیں میرے مقابل امیدواروں سے کریں اگر میرا پلڑا ان کے مقابلے میں آپکو بھاری لگے تو مجھے ووٹ دیں -انہوں…

شریف برادران کا اقتدار میں پھر آنے کا خواب ادھورا رہے گا, 11مئی کو شریف قصہ پارینہ بن جائیں گے: میاں منظوراحمد وٹو

پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظوراحمد وٹو نے کہا کہ شہباز شریف کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی سنجیدگی کا اس بات سے اندازہ ہوتا ہے کہ کبھی کہتے ہیں کہ چھ مہینے میں اس پر قابو پا لیں گے ۔ پھر ایک سال کے بعد ، دو سال کے بعد اور اب وہ تین…

پیپلز پارٹی پنجاب میں مثالی عوامی راج قائم کرے گی اور لٹیروں سے پائی پائی کا حساب لے گی: منیر احمد خان

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے انچارج پالیسی پلاننگ اینڈ میڈیا منیر احمد خان نے کہا ہے .پنجاب کے عوام کے دل ہمیشہ پیپلز پارٹی کے ساتھ دھڑکتے رہے ہیں۔ عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے لئے بے مثال قربانیاں دی ہیں اور وہ کسی بھی قیمت پر جمہوریت اور جمہوری اداروں کو نقصان…

جیسے گرگٹ اپنے رنگ بدلتی ہے ویسے ن لیگی قیادت وقت کے ساتھ ساتھ اپنے موقف بدلتی ہے: تنویر اشرف کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری تنویر اشرف کائرہ نے کہاہے کہ جیسے گرگٹ اپنے رنگ بدلتی ہے ویسے ن لیگی قیادت وقت کے ساتھ ساتھ اپنے موقف بدلتی ہے – لالہ موسی میں انتخابی جلسہ سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے بار بار موقف بدلنے سے یہ بخوبی…