پاکستان میں پرو طالبان قوتوں کو الیکشن جتوانا اور اقتدار دلوانا طے ہو چکا تھا: تنویر اشرف کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری تنویر اشرف کائرہ اور نائب صدر طارق گجر نے کہا ہے کہ 11 مئی 2013 کے عام انتخابات خصوصی طور پر ڈیزائین کئے گئے تھے اس لئے اس کے پہلے سے طے شدہ نتائج کے حوالے سے کسی بھی پارٹی کی کارکردگی یا عوامی مقبولیت کے حوالہ سے…