تحریک انصاف اورمسلم لیگ نواز نے ابھی تک دہشت گردی کے بارے میں واضح پالیسی نہیں بنائی: راجہ عامرخان
پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات راجہ عامرخان نے کہا ہے ڈیرہ اسماعیل خان پرطالبان کا حملہ اور اپنے 250سے زیادہ ساتھی چھڑا کر لے جانا بہت تشویش ناک اور باعث شرم بات ہے، اس سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئ ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ جو لوگ جیل میں ڈیوٹی کر…