جیل کی دہشت، کھوکھلے سُورمے اور مردِحُر

تحریر: امام بخش imamism@gmail.com  ایک زمانہ تھا کہ ہمارے کمانڈو پرویزمشرف نے اپنی بہادری کی دھاک پوری قوم پر بٹھائی ہوئی تھی کہ وہ کسی سے ڈرتے ورتے نہیں ہیں۔ وردی میں سوا چھ لاکھ فوج کے بل بوتے پر بڑھکیں مارنا اور بات بات پر مُکے دکھانا اُن کی فطرت ِ ثانیہ بن گئی…