دھمکیاں بلاول کو پنجاب کے عوام سے دور نہیں رکھ سکتیں .علامہ یوسف اعوان
پیپلز پارٹی علماءونگ پنجاب کے صدر اور اسلامی نظرےاتی کونسل کے رکن علامہ محمد ےوسف اعوان نے ” پاکستان کے فورم“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان اور اسلام کے لئے جو خدمات سر انجام دی ہیں اس کا اعتراف پیپلز پارٹی مخالف قوتیں…