پیپلز پارٹی پاکپتن کی تنظیم میاں منظور احمد وٹوکا کل فقیدالمثال استقبال کرے گی: ہمایوں بودلہ
پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو کل بروز اتوار کو پاکپتن کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی پاکپتن ڈسٹرکٹ کے صدرہمایوں بودلہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکپتن کی تنظیم میاں منظور احمد وٹوکا کل فقیدالمثال…