پیپلز پارٹی کا 49واں یوم تاسیس آج منایا جائیگا ،بلاول بھٹو تاریخی خطاب کریں گے
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کا49واں یوم تاسیس آج (بدھ) کو جوش و خروش سے منایا جائے گا ، پیپلز پارٹی کی طرف سے امسال یوم تاسیس کے سلسلہ میں سات روزہ تقریبات کا اعلان کیا گیا ،مرکزی تقریب آج بلاول ہاؤس لاہور میں منعقد ہو گی جس سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں…