بلاول بھٹو کا پی پی لاہور کے سینئر کارکن ہرا سائیں کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار

اسلام آباد (30 اکتوبر 2017) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی لاہور کے سینئر کارکن ہرا سائیں کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ہرا سائیں جو پیر کے روز لاہور میں انتقال کرگئے بلاول بھٹو زرداری نے ہرا سائیں کی جمہوریت اور پارٹی کے لئے…