#KhidmatMainSabSayAagaySindh: Text of speech of Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari at Khipro
بسم اللہ الرحمن رحیم السلام علیکم ، ساتھیو! آج میں نے یہاں اچھڑے تھر میں) (240 کلو میٹرلمبی پانی کی پائپ لائن کا افتتاح کیاہے۔ سانگھڑ کے پسماندہ ترین علاقے کے لوگ جو صدیوں سے پیاسے تھے اور اپنی پیاس بجھانے کیلئے ،بارش کی دعائیں مانگا کرتے تھے اور پھر بارش کے پانی کو جمع…